Propakistani2

ProPakistani2 is Pakistan’s leading online news platform, covering the latest national and international news, technology trends, political updates, sports highlights, and education insights. Stay informed with accurate, fast, and reliable updates — all in one place at ProPakistani2.

اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں اضافے پر اتفاق کر لیا

[ad_1]

اوپیک پلس ممالک نے تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے پر اتفاق کیا ہے، جو کہ روزانہ تقریباً 1 لاکھ 37 ہزار بیرل ہو سکتا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی سپلائی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اتوار کو اوپیک اتحاد کے 8 اہم ارکان، بشمول سعودی عرب اور روس، نے کہا کہ انہوں نے اپنی تیل کی پیداوار میں مزید معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

گروپ کی جانب سے ورچوئل میٹنگ کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ اضافہ دسمبر سے لاگو ہوگا اور اگلے تین مہینوں تک برقرار رہے گا، جو کہ اس سال اپریل سے جاری اضافے میں عارضی توقف کی نشاندہی کرتا ہے۔

اعلان کردہ اضافہ تجزیہ کاروں کی توقعات کے مطابق ہے۔تاہم کچھ مبصرین اس اضافے کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp Join Our Channel