Propakistani2

ProPakistani2 is Pakistan’s leading online news platform, covering the latest national and international news, technology trends, political updates, sports highlights, and education insights. Stay informed with accurate, fast, and reliable updates — all in one place at ProPakistani2.

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

[ad_1]

لاہور میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

آج کے میچ میں پاکستانی بولز کے سامنے جنوبی افریقی بلے باز زیادہ دیر نہ ٹک سکے جس کے نتیجے میں پوری پروٹیز ٹیم 110 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

آج کے میچ کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقا کے 7 بلے باز ڈبل رنز بھی اسکور نہ کرسکے۔ پروٹیز صرف ڈیوالڈ بریوس 25 اور ڈونون فریرا 15رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

اس کے علاوہ کاربن بوش نے 11 اور بارٹ مین نے 12 رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سلمان مرزا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نسیم شاہ نے 2 اور ابرار احمد کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

خیال رہے کہ راولپنڈی میں جنوبی افریقا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔

install suchtv android app on google app store

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp Join Our Channel