Propakistani2

ProPakistani2 is Pakistan’s leading online news platform, covering the latest national and international news, technology trends, political updates, sports highlights, and education insights. Stay informed with accurate, fast, and reliable updates — all in one place at ProPakistani2.

کیوں موبائل فون بن رہا ہے بچوں کی نظر کا دشمن؟

[ad_1]

وبائل فون کے زیادہ استعمال کے باعث کم عمر بچے نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔

 بچوں میں نظر کی کمزوری کی بیماری میں اضافے کا انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبہ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیر اہتمام سیمینار میں کیا گیا۔

سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم نے بتایا کہ میوپیا میں آنکھ کی ساخت تبدیل ہو جاتی ہے، بچےموبائل فونزکی اسکرین مسلسل دیکھتے ہیں، پلک بھی نہیں جھپکتے اور آنکھیں ملتے ہیں۔

پروفیسر سیما قیوم کے مطابق کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے ہیں، کئی بچوں کو منفی 7 سے 10 تک کی دور کی عینکیں لگ گئی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 10سال تک کی عمر کے 40 فیصد بچے میوپیا میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ان میں ہر سال14فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

install suchtv android app on google app store

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp Join Our Channel