Propakistani2

ProPakistani2 is Pakistan’s leading online news platform, covering the latest national and international news, technology trends, political updates, sports highlights, and education insights. Stay informed with accurate, fast, and reliable updates — all in one place at ProPakistani2.

پی آئی اے کی انجینئرز سے مذاکرات، ضروری پروازیں جاری کر دی گئیں

[ad_1]

قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے ائیرکرافٹ انجینئرز کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ائیرکرافٹ انجینئرز نے آج غیر اعلانیہ احتجاج کیا، تاہم ضروری پروازیں بغیر رکاوٹ کے انجام پائیں۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے انجینئرز سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کی ہے اور ساتھ ہی درخواست کی کہ وہ ضروری پروازوں کی کلیئرنس جاری رکھیں۔

ذرائع نے بتایا کہ انجینئرز نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ معاملات حل ہونے تک صرف اہم اور ضروری پروازوں کی کلیئرنس کی جائے گی، جس کے بعد آج تمام قومی پروازیں بروقت روانہ ہو سکیں۔

install suchtv android app on google app store

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp Join Our Channel