10

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کیخلاف انتخابی عذرداری خارج

الیکشن ٹریبونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کر دی۔

الیکشن ٹریبونل نمبر ون کے جج عبداللہ بلوچ نے پی بی 51 چمن کی انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

انتخابی عذرداری اصغر خان اچکزئی نے دائر کی تھی جس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے خلاف دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں