انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس دوسرےٹیسٹ میچ میں ٹیم کودستیاب ہونگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بین سٹوکس دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ٹیم کی کپتانی کریں گے،بین سٹوکس ہمیسٹرنگ انجری کی وجہ سےپہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے تھے۔
بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے، فخر زمان
دوسری جانب انگلینڈ میڈیا منیجرکا کہنا ہے کہ کل کےپریکٹس سیشن کےبعدبین سٹوکس کی شمولیت کافیصلہ کیاجائےگا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائیگا، انگلیںڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔