سمری منظوری کا وقت ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نےوائس چانسلرز تعینات کردیئے ہیں۔
خواتین کی 5 جامعات سمیت 6 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات کئے گئے ہیں،فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں ڈاکٹر بشریٰ مرزا وائس چانسلر ہونگی۔
بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف
ڈاکٹرعظمیٰ قریشی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی،گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں کنول امین وائس چانسلر تعینات کی گئی ہیں۔
اسی طرح شازیہ بشیر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ اورشازیہ انجم گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی وائس چانسلرہونگی۔