لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیا ـ
تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے لائبہ…