17

معروف کرکٹر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

زمبابوے کے آل راؤنڈر شان ولیمز آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دے دیے گئے۔

شان ولیمز کو لیول ون کی خلاف ورزی پر تنبیہ کی گئی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شان ولیمز نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔

خیال رہے کہ دوسرے میچ میں صائم ایوب کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دینے پر شان ولیمز نے نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔


install suchtv android app on google app store

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں