سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو کل دیر رات مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا جہاں وہ اپنی اہلیہ اور 2 بچوں کے ساتھ…

Read More
شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا

شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ 3 ماہ کی جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینا شروع کر دی ہیں۔ لنکن پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر شاداب خان نے لیگ میں بہترین باؤلنگ کے…

Read More
خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا۔ کا…

Read More
عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان

عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے کارروائیوں کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ احکامات دیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس کے احکامات موصول ہونے کے بعد سمری تیار کی جائے گی۔…

Read More
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے…

Read More
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ…

Read More
لاپتہ ہونے والے ورکر کی باقیات سٹور کے فریزر کے پیچھے مل گئیں

لاپتہ ہونے والے ورکر کی باقیات سٹور کے فریزر کے پیچھے مل گئیں

امریکہ میں 10 سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے سپر اسٹور کے کارکن کی باقیات اتنے عرصے بعد اسٹور کے فریزر کے پیچھے سے ملی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 25سالہ لیری ایلی موریلو مونکیڈا نامی یہ نوجوان امریکی ریاست آئیوا کی بلفس کونسل میں واقعہ ’نو فرلز سپرمارکیٹ‘ میں ملازمت کرتا…

Read More
باپ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر دیں۔

باپ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر دیں۔

بھارت میں ایک باپ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر دیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے شہر اُڈپی کا ہے جہاں 18 سالہ متاثرہ لڑکی کے اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار ہو گئے تھے اور جب والد…

Read More
ہم ٹیم نہیں بھیجیں گے ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔

ہم ٹیم نہیں بھیجیں گے ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔

۔ ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، ہم کھیلیں گے، ٹیم نہیں بھیجیں گے” سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک پاکستانی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ “اگر ہمارے پاکستان میں کھلاڑی محفوظ نہیں، ٹیم نہیں…

Read More
عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 والی حکومت کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ…

Read More