Propakistani2

ProPakistani2 is Pakistan’s leading online news platform, covering the latest national and international news, technology trends, political updates, sports highlights, and education insights. Stay informed with accurate, fast, and reliable updates — all in one place at ProPakistani2.

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

[ad_1]

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، منگل کے روز 24 قیراط سونا 3 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار ایک روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے رہی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا جہاں فی اونس سونا 35 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 980 ڈالر پر آگیا۔

چاندی کی قیمت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے — فی تولہ چاندی 130 روپے سستی ہو کر 5 ہزار 22 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 112 روپے کی کمی سے 4 ہزار 305 روپے کی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 47.60 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

install suchtv android app on google app store

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp Join Our Channel