آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلانکردیا ۔ آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو […]

Tags:

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور فخر زمان 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اس […]

Tags:

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے آج کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10 واں رن لے کر یہ سنگِ میل عبور کیا۔ یوں اب بابر اعظم مشترکہ طور پر […]

Tags:

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مچل اور لیتھم نے شاندار اننگز کھیلیں اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل […]

Tags:

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے […]

Tags:

کیا جنک فوڈ بچوں کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

دنیا بھر میں بچے تیزی سے جنک فوڈ کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اپنی صحت اور تندرستی سے سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ فاسٹ فوڈ چینز، اسٹورز اور نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنانے والے اشتہارات کے پھیلاؤ نے بچوں میں موٹاپے، ذیابیطس اور خوراک سے متعلق دیگر عوارض میں اضافہ کردیا ہے۔ صحت کے […]

Tags:

امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا طریقہ دریافت

کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ماہرین نے ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ٹانگوں کے مسلز میں خون کی ترسیل میں مسائل ہونے کے کئی ماہ بعد دل میں بھی خون کے مسائل ہوتے […]

Tags:

نسیم شاہ کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کے بھارتی ہم شکل نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ ایک صارف کی جانب سے بحث و مباحثے کی امریکی ویب سائٹ ریڈیٹ پر بھارتی یوٹیوب شو ’انڈیا گاٹ لیٹنٹ‘ سے متعلق تنازع پر ویڈیو شیئر کی گئی۔ نسیم شاہ کا ہم شکل شخص […]

Tags:

آنکھوں کی صحت کیلئے بہترین غذائیں

آنکھوں کو روح کی کھڑکیاں بھی کہا جاتا ہے جس کے دیکھ بھال کی خصوصی ضرورت ہوتی ہے خاص طور پر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی کارکردگی میں کمی آجاتی ہے، جو بینائی کی کمزوری اور کبھی کبھار تو اس سے محرومی کا باعث بن جاتی ہے۔ یاد رکھیں جب آنکھیں صحت مند […]

Tags:

مہوش حیات اور یویو ہنی سنگھ سے متعلق بڑی خبر آگئی

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کے ساتھ گلوکاری کرتی نظر آئیں گی۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کے دوران مہوش حیات کا کہنا تھا کہ میں اداکاری کے ساتھ موسیقی پر بھی توجہ دے رہی ہوں۔ اس سال میرے دو گانے ریلیز ہوں گے، ایک گانا […]

Tags: