وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے چیف جسٹس کو لاپتا افراد سے متعلق مؤثر اقدامات میں تیزی لانے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال […]

Tags:

دہی کھائیں، خطرناک امراض سے خود کو بچائیں

ڈپریشن اور انزائٹی ایسے امراض ہیں جن سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں، خاص طور پر جوان افراد۔ ڈپریشن یا انزائٹی کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ روزانہ دہی کھانے کی عادت آپ کو […]

Tags:

چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک سے بھی بہتر اے آئی ماڈل متعارف

امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل Grok 3 متعارف کروا دیا ہے، جسے وہ اب تک کا سب سے ذہین AI ماڈل قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ ماڈل فی الحال صرف ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے […]

Tags:

نیوزی لینڈ سے میچ کیسے ہارے؟ سلمان آغا کے سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان آغا کا کہنا ہے کہ اس وکٹ پر تین سو عبور کیا جاسکتا تھا، ہمیں بیٹنگ میں اچھا آغاز نہ مل سکا، 320 رنز کرنا ہوتے ہیں تو پاور پلے میں اچھا کھیلنا پڑتا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے […]

Tags:

پانی کی بوتلوں میں مختلف رنگوں کے ڈھکن کیوں ہوتے ہیں؟

آپ نے اکثر پانی کی بوتلیں خریدی ہوں گی لیکن ان کے رنگ برنگی ڈھکنوں پر کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ وہ کیوں مختلف رنگوں میں ہوتے ہیں۔ بوتلوں پر موجود یہ رنگین ڈھکن اچھے تو لگتے ہیں لیکن یہ بوتلوں کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے نہیں بلکہ کسی خاص وجہ کے لیے استعمال […]

Tags:

کپل شرما کے شو کے تیسرے سیزن میں کون شرکت کا خواہش مند ہے؟ اندر کی خبر آگئی

نیٹ فلیکس پر کپل شرما کے شو کے تیسرے سیزن کا آغاز ہونے ہی والا ہے جس کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ شو کے میزبان اور معروف کامیڈین ہوسٹ کپ شرما نے بتایا کہ بہت سے فنکار اور گروپس اس شو کا حصہ ہوں گے جن میں بین الاقوامی بینڈز بھی شامل […]

Tags:

ہانیہ عامر کا بالی ووڈ کی کس فلم میں ڈیبیو؟ جانیے تفصیلات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر جلد بالی ووڈ فلم میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کا نام سردار جی […]

Tags:

نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ، پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹام لاتھم، ول یانگ اور گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو جیت کیلیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ […]

Tags:

رضوان نے نیوزی لینڈ سے میچ ہارنے کی اہم وجہ بتا دی

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں شکست کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آخری اوورز میں اچھی باولنگ کا مظاہرہ نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے میچ […]

Tags:

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے پر جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنخواہوں و مراعات میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حوالے سے حکومت اور سرکاری ملازمین میں جاری بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکی۔ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کی ناکامی […]

Tags: