علی امین گنڈاپور کا مریم نواز کو براہ راست مناظرے کا چیلنج

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو براہ راست چیلنجز دے دیے۔ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے طلبہ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے انہیں مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم […]

Tags:

خیبر پختونخواہ کی بڑی سیاسی شخصیت کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ 22 فروری کو کریں گے۔ پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پرویز خٹک کے بھاٸی لیاقت خٹک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں […]

Tags:

سعودی عرب میں سلمان خان رکشہ چلانے لگے؛ ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں ایک مصروف سڑک پر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو رکشہ ڈرائیور کے روپ میں دیکھا گیا جس سے مداح حیران اور پریشان ہوگئے۔ بجرنگی بھائی جان نے سعودی عرب میں پہنے جانے والا رکشہ ڈرائیورز کا یونی فارم زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ رکشے کے نزدیک کھڑے ہیں۔ سلمان […]

Tags:

شبھمن گل کی شاندار سنچری، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچ میں بھارت نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔ بھارت کی جانب سے شبھمن گل 101 رنز ناٹ آؤٹ بنا […]

Tags:

ہانیہ عامر کی فلم کا نام سامنے آگیا، ہیرو کون؟

پاکستان اور بھارت کے دو جگمگاتے ستاروں کے جلد ایک ساتھ فلم میں آنے کی خبریں زیرِ گردش ہیں اور اس حوالے سے ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے۔ ہانیہ اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان ممکنہ اشتراک کی خبروں کے دوران ان کی نئی فلم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ ہانیہ عامر کی بھارت […]

Tags:

یو اے ای میں جاب کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو وزارت اوورسیز کے حکام نے آگاہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ویزا پابندیاں نرم کی گئی ہیں جس کے بعد مسائل کم ہوئے ہیں، اور گزشتہ 6 ماہ میں 4 لاکھ 2 ہزار پاکستانی یو اے ای جاچکے ہیں۔ وزارت […]

Tags:

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی نکاح کی تصاویر وائرل، سوشل میڈیا میں تہلکہ

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے مسجد الحرام میں ہونے والے اپنے نکاح کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ دونوں کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیوز میں ان کے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں کا نکاح مسجد الحرام کے احاطے میں اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں ہوا۔ […]

Tags:

سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل کو پارٹی سے نکالنے کی بڑی وجہ بتا دی

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کی وجوہات بتا دیں۔ سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کا کہنا تھا شیر افضل مروت کو میری وجہ سے نہیں نکالا گیا، ہمارا کوئی ذاتی یا نظریاتی اختلاف نہیں ہے، متعدد پارٹی رہنماؤں نے ان کےخلاف […]

Tags:

پیڑول پمپس بند؟ شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ڈی ریگولیٹ فارمولے کو مسترد کرتے ہیں، ڈی ریگولیٹ فارمولا عائد […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے کراچی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد […]

Tags: