چیف جسٹس سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی نے کیا اہم مطالبات پیش کیے؟

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، سلمان اکرم راجا اور دیگر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔عمر ایوب نے کہا کہ میں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی تھی اور ان سے چیف جسٹس […]

Tags:

سرکے کے ان حیرت انگیز فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ویسے تو یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سرکہ صرف مخصوص کھانوں بالخصوص چائنیز کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ درست نہیں کیوں کہ سرکے کے بے شمار فوائد ہیں جن سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں۔ سرکہ کھانوں کے ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ صفائی کے طور پر بھی استعمال […]

Tags:

پاک بھارت میچ سے متعلق حارث رؤف کا بڑا بیان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ پاک بھارت میچ کو بھی ایک کرکٹ میچ کی طرح ہی کھیلیں گے۔ انہوں نے مزید […]

Tags:

یوٹیوب میں اب ہو گا اشتہارات سے چھٹکارا، صارفین کی پریشانی ختم

اگر آپ یوٹیوب دیکھنے میں کافی وقت گزارتے ہیں اور پسندیدہ ویڈیوز کے دوران اشتہارات سے پریشان ہیں تو گوگل کی جانب سے ایک نیا حل پیش کیا جا رہا ہے۔ ابھی بھی یوٹیوب میں اشتہارات سے پاک تجربے کے لیے پریمیئم سروس دستیاب ہے مگر اکثر افراد کو اس کی ماہانہ فیس کافی زیادہ […]

Tags:

بل گیٹس کو کون سے فیصلے پر اب پچھتاوا ہے؟ جانیے

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست کا حصہ ہیں مگر انہیں اب کس بات پر بہت زیادہ پچھتاوا ہوتا ہے؟ بل گیٹس نے 1974 میں 20 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ کے پہلے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالنے کے لیے ہارورڈ یونیورسٹی کو چھوڑ […]

Tags:

وفاق المدارس کس قانون کے تحت ڈگریاں دیتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے مدارس پالسیی پر سوال اٹھا دیے کہتے ہیں وفاق المدارس کس قانون کے تحت ڈگریاں دیتی ہے؟،بنیادی سوال یہ ہے کہ بچہ جو ڈگری وفاق المدارس سے حاصل کرے گا اسکی حثیت کیا ہو گی؟عدالت نے مدارس پالیسی کے مطابق داڑھی کی مقدار کم ہونے پر امتحان […]

Tags:

عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے شکیل آفریدی حوالگی کی تجویز قابل عمل نہیں: وفاقی حکومت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایات لے کرآئندہ سماعت تک جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلے جمعے تک ملتوی کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی دونوں پاکستانی ہیں،پاکستان امریکہ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی […]

Tags:

صحت کےلیے خطرہ اور بچاؤ کی تدابیر

ذہنی یا اعصابی دباؤ ہماری سوچ سے کہیں زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ یہ نہ صرف ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرتا ہے، بلکہ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈپریشن یا اضطراب کے دوران تمباکو نوشی اور شراب نوشی جیسی عادات پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کو 6 فیصد تک بڑھا […]

Tags:

وزیراعظم کی برآمدات میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت

ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے وزیراعظم نے جامع حکمت عملی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے آئندہ 5 سال میں ملکی برآمدات کو 60 بلین ڈالر تک لے جانے کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی تشکیل دینے کی […]

Tags:

عمران خان فوج کو اپنی حمایت کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کو اپنی حمایت کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے، انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ اہم سفارتی، عسکری و معاشی […]

Tags: