وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی
وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتسان کےعلاقے چلاس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں گلگت بلتستان کی ترقی کےلیےکوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان اورآزادکشمیرکےعوام کو بجلی […]