سر کے بال گِرنے کی اہم وجوہات اور اس کا علاج کیا؟ جانیے

بال گرنے کا عمل قدرتی بھی ہوتا ہے ہر شخص اوسطاً روزانہ 100 بالوں سے محروم ہوجاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس کے باوجود بھی زیادہ بالوں کے گرنے کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاج کا مناسب طریقہ تجویز کرنے سے پہلے ممکنہ وجوہات کی تحقیق کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ نے دوائیاں، […]

Tags:

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کریں گے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔  ایف بی آر میں اصلاحات پر بھی کام کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے، آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے۔ […]

Tags:

352 رنز کا ہدف عبور، آسٹریلیا نے نئی تاریخ رقم کردی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 352 رنز کا ہدف عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنائے تھے جواب میں آسٹریلیا نے ہدف 47.3 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈکو شکست […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف یہ میچ جیتنا ضروری ہے، ہارنے کی صورت میں […]

Tags:

پاکستانی ڈاکٹر کا بڑا کارنامہ، اہم ڈیوائس ایجاد

سرزمین پاک کے سپوت نے دیار غیر میں ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر، عمر اسلام کینیڈا کے قدیم ترین سرکاری ہسپتال، کنگسٹن ہیلتھ سائنسز سینٹر(KHSC) میں شعبہ ریڈیالوجی کے سربراہ ہیں۔ چند سال قبل طبی آلات کی نمائش میں انھیں ایک نئی ایجاد، پورٹیبل ایم آرآئی اسکین مشین ( Swoop […]

Tags:

بھارت کیخلاف میچ سے پہلے قومی ٹیم کی پریکٹس میں بابر اعظم کیوں شریک نہ ہوئے؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی تاہم بابراعظم آج کی پریکٹس میں شریک نہ ہوئے۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف میچ کی تیاری کے لیے اسٹیڈیم پہنچی اور رنگ آف فائر میں پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کے اہم بیٹر بابر […]

Tags:

چین اور پاکستان خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ عشائیے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، معروف بزنس […]

Tags:

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے مابین کچھ دیر بعد شروع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ایونٹ کا سب سے ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت آج ہوگا۔ دبئی میں شیڈول ایونٹ کے ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔ گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو نیوزی لینڈ […]

Tags: