گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے والی غذائیں

گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ واٹر فلٹر ان چیزوں کو پانی سے خارج کرتا ہے جو نقصان دہ ہوتی ہیں اور ہمارے گردے بھی یہی کام کرتے ہیں۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس کے دوران زہریلے مواد اور اضافی سیال کو جسم سے خارج کرتے ہیں […]

Tags:

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن حد تک کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اور […]

Tags:

اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال، ہزاروں ملازمتیں ختم

سنگاپور کے بڑے بینک ڈی بی ایس نے تقریبا چار ہزار اسامیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ کام ملازمین کے بجائے بڑی حد تک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیا جا رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈیویلپمنٹ بینک آف سنگاپور(ڈی بی […]

Tags:

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی ، آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا اور دستک ایپ کے ذریعے ہاؤسنگ اسکیم کی آن لائن رجسٹریشن شروع کردی گئی۔ تمام ملازمین کو […]

Tags:

عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایک بھی ایسا کھلاڑی نہیں ہے جو بغیر پرفارمنس ٹیم میں آیا ہو اور ایسا تو نہیں ہوسکتا جو ہار گئے ان کو بدل دیں اور انڈر 19 ٹیم کو لائیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ […]

Tags:

محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پو ٹھو ہار ،اسلام آباد، مری اور گلیات میں ا کژ مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی […]

Tags:

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے امیگریشن منصوبے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے امیگریشن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے 5 ملین ڈالر میں امریکی شہریت اور گرین کارڈ کی پیشکش کی ہے۔ یہ اسکیم EB-5 انویسٹر ویزا کی جگہ لے گی، جس کے تحت سرمایہ کار 5 ملین ڈالر ادا کرکے امریکی رہائش اور بعد میں شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔ […]

Tags:

طلاق کی خبروں پر بلآخر گووندا کا ردعمل سامنے آگیا

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے شادی کے 37 سال بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی۔ گزشتہ روز بھارت کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔ بھارتی میڈیا پر دونوں […]

Tags:

پاکستان اور ازبکستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب تاشقند میں ہوئی جس میں دونوں ملک کے درمیان معلومات کے تبادلے، کھیلوں، سائنس و ٹیکنالوجی اور نوجوانوں کے امور پر مفاہمی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے […]

Tags:

نیند کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض ایک رات نیند نہ کرنے سے بھی ’انفلیمیشن‘ سوزش ہو سکتی ہے۔ کویت میں کی جانے والی مختصر تحقیق سے معلوم ہوا کہ محض ایک رات نیند نہ کرنے سے بھی جسامت اور وزن کے فرق کے بغیر تمام افراد کے جسم میں سوزش نمایاں حد […]

Tags: