بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، اب حالت کیسی؟

بالی وڈ کی 78 سالہ معروف لیجنڈری اداکارہ ارونا ایرانی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل بینکاک میں اداکارہ گر گئیں تھیں اور وہیں ان کا علاج جاری تھا تاہم ان کے زخمی ہونے کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا […]

Tags:

آذربائیجان کا دورہ مکمل، وزیراعظم ازبکستان کے دورے پر تاشقند پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچ گئے۔ وزیراعظم ازبکستان کے 2 روزہ دورے پرآذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے تاشقند پہنچے جہاں ازبک وزیراعظم، وزیرخارجہ اور تاشقند کے میئر نے ان کا استقبال کیا۔نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، وزیرِتجارت جام کمال خان، وزیرِ سرمایہ کاری عبدالعلیم خان سمیت دیگر ان کے ہمراہ […]

Tags: