روزے میں پیاس سے بچنے کے آسان طریقے کون سے ہیں؟ جانیے

پانی انسانی جسم کے لیے سب سے ضروری عنصر ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ خاص طور پر رمضان المبارک میں روزے کے دوران پیاس کا احساس زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ روزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی واقع ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے درج ذیل احتیاطی […]

Tags:

ایپل آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش، کتنی ہوگی قیمت؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 59 ممالک میں دستیاب ہے۔ آئی فون […]

Tags:

یو اے ای کا 16 ہزار سے زائد افراد کو گولڈن ویزے جاری کرنے کا بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات نے تعلیم کے شعبے میں 16,456 افراد کو گولڈن ویزے جاری کردیے۔ حکومت امارات نے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزے جاری کیے ہیں۔ گولڈن ویزا 10 سال کا رہائشی پرمٹ ہے جو نمایاں کارکردگی دیکھانے والوں کو دیا جاتا ہے۔ اماراتی گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں […]

Tags:

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی

لاہور سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات دوبارہ بارش برسانے والے سسٹم کے پاکستان میں داخل ہونے کے امکانات ہیں۔ صوبے میں آج بھی موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ مری، گلیات میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش اور برف باری […]

Tags:

دنیا کے امیر ترین شخص مسک کے کتنے بچے ہیں؟ جان کر سب حیران

امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کے سربراہ واسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک  کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اس وقت امریکی صدر کے مشیر ہیں۔ ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی عہدیدار اور ان کی پارٹنر شیون زیلیس نے بچے کی […]

Tags:

ماہرین نے اسٹرابیری کے ایسے فوائد بتا دئیے جسے جاننا سب کیلئے ضروری

اسڑابیری جسے صحت کی ضمانت بھی کہا جاتا ہے، دل کی شکل سے مشابہ گلاب کے خاندان سے تعلق رکھنے والی شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تاج لئے ایک ہردلعزیز پھل ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 600 سے زائد اقسام کی اسٹرابیریز پائی جاتی ہے۔ جدید طبی تحقیقات کے مطابق […]

Tags:

گورنر سندھ کا شہریوں کیلئے مفت پلاٹس دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ڈمپر سے متعلق حادثات کے مسئلے کو حل کرنے میں صوبائی حکومت کی غیر فعالیت پر بے بسی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد کے طور پر رہائشی پلاٹ فراہم کریں گے۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں […]

Tags:

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی مخصوص عناصر کرتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی مخصوص عناصر کرتے ہیں۔ جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کے جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Tags: