داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، ہم ان کے شکر گزار ہیں: امریکا
امریکا نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اس تعاون پر حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا نے داعش کے رکن کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ترجمان امریکی […]