حج اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی سہولت فراہم

حج اور عمرے کی خصوصی عبادت کے لیے سعودی عرب آنے والوں کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسکوٹر سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عمرہ اور حج کے لیے آنے والوں کے لیے خصوصی انتظامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہنگامی طبی امداد کے لیے […]

Tags:

گیسٹرو کے 19 ہزار کیسزرپورٹ،ہو جائیں ہوشیار

خیبرپختونخوا میں سات روز کے دوران گیسٹرو کے 19 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کیسز 24 فروری سے 2 مارچ تک رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 7 روز میں گیسٹرو کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، کیسز صوبے کے مختلف اسپتالوں میں 24 فروری سے 2 مارچ […]

Tags:

میٹا اے آئی کا استعمال اب واٹس ایپ اوپن کیے بغیر ممکن

اگر آپ واٹس ایپ میں میٹا اے آئی کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں تو بہت جلد آپ کو اس کے لیے میسجنگ ایپ کو بھی اوپن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نئے ویجیٹ فیچر کی آزمائش […]

Tags:

وہ عام ترین عادت جو فون کی بیٹری لائف کیلئے تباہ کن ثابت ہوتی ہے

ویسے تو یہ بہت عام مسئلہ ہے مگر اکثر ایسا آپ کی ایک بہت عام عادت کی وجہ سے ہوتا ہے اور وہ ہے فون کو ہر بار 100 فیصد چارج کرنا۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں بیشتر افراد فون کو رات بھر چارج پر لگا کر چھوڑ دیتے ہیں تاکہ […]

Tags:

غزہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اسرائیل کا بڑا اعلان

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا آغاز کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی قطر میں ہونے والے مذاکرات میں حصہ […]

Tags:

پی ٹی آئی پشاور کے اعلامیے پر بیرسٹر سیف کا ردعمل

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پی ٹی آئی ضلع پشاور کے اعلامیے پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبے بھر میں یکساں ترقیاقی کاموں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہیں بھی خدشات اور تحفظات […]

Tags:

روہت شرما نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل تک بھارتی ٹیم نے مسلسل 15 ایک روزہ میچز اور کپتان روہت شرما نے مسلسل 12 میچوں میں ٹاس نہ جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور وہ اس ریکارڈ میں برائن لارا کے ہم پلہ ہوگئے ہیں۔ دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نیوزی لینڈ […]

Tags:

اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نئے قوانین کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیر علی نے چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک خط دیا جس میں کہا گیا کہ ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کے درمیان […]

Tags:

باپ نے بیٹی کو ونی ہونے سے بچانے کیلئے جان دیدی

ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ قبول نہ کرتے ہوئے باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دے دی۔ خودکشی سے پہلے موبائل فون میں وائس نوٹ ریکارڈ کراکے پنچایت کا بھانڈا پھوڑ دیا، پنچایت کے چار ارکان کو بیٹی کو ونی کرنے کا ذمے دار بھی […]

Tags:

حکومت کا پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین اونے پونے دام دیے جانے کا انکشاف کیا تھا ، وفاقی حکومت نے میگا […]

Tags: