صحیفہ جبار نے ایک بار پھر فینز کو حیران کر دیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔ صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی […]

Tags:

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے بھیجے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے تہران کو دھمکایا نہیں جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض غنڈہ حکومتوں کا مذاکرات پر اصرار مسائل کو […]

Tags:

امیر طبقے کے سولر پینلز کے استعمال سے غریبوں پر بجلی کا بوجھ بڑھنے کا انکشاف

نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے بجلی کے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے، جس کی وجہ سے ان کے ٹیرف میں فی یونٹ 1.5 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ انکشاف پاور ڈویژن کے تازہ ترین اعداد و شمار […]

Tags:

فون کی بیٹری لائف کیلئے تباہ کن طریقے کون سے؟ جانیے

کیا آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں؟ ویسے تو یہ بہت عام مسئلہ ہے مگر اکثر ایسا آپ کی ایک بہت عام عادت کی وجہ سے ہوتا ہے اور وہ ہے فون کو ہر بار 100 فیصد چارج کرنا۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں […]

Tags:

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف جارحانہ بیٹنگ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی حریف ٹیم کیخلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ کریں اور پریشر بڑھائیں۔ اس موقع […]

Tags:

دانش تیمور کا دوسری شادی سے متعلق بڑا بیان، شوبز انڈسٹری میں ہلچل

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا۔ دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں سابق نیوز اینکر اور ٹیلی ویژن ہوسٹ رابعہ انعم کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس ٹرانسمیشن کے دوران ایک […]

Tags:

بالی وڈ کے سپر اسٹارز بڑی مشکل میں پھنس گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو عوام کو گمراہ کرنے پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوٹس جے پور میں قائم صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن کی جانب سے تینوں اداکاروں کو پان مصالحہ کے مبینہ طور پر گمراہ […]

Tags:

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 مارچ سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا اور مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ ملک میں 16 مارچ تک برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے 9 سے 16 مارچ کے […]

Tags:

شہریوں کیلئے اچھی خبر، حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کی جائےگا اور یہ خریداری کے وقت استعمال شدہ لنک شدہ بینک اکاؤنٹ یا سی ڈی این ایس (قومی بچت ڈائریکٹوریٹ) کی بچت اکاؤنٹ میں جمع کر دیے جائیں گے۔ انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی کا فاتح کون؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

  چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون؟ فیصلہ آج ہوجائے گا، 8 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والی جنگ اب 2 سائیڈز تک سمٹ آئی، نیوزی لینڈ اور بھارت چمچماتی ٹرافی ہاتھوں میں اٹھانے کیلیے بے تاب ہیں، دونوں میں سے ایک سائیڈ مقدر کی سکندر ثابت ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ […]

Tags: