جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟

ہارٹ اٹیک، یہ وہ الفاظ ہیں جن کا آج کل کچھ زیادہ ہی تذکرہ ہورہا ہے لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ پہلے دل کا دورہ عمر دراز افراد کو پڑتا تھا لیکن اب اس کی کوئی عمر نہیں رہی۔ نوجوانوں سمیت وہ افراد جو بظاہر تندرست اور فٹ نظر آتے ہیں، انہیں بھی […]

Tags:

عید سے پہلے سرکاری ملازمین کی عید ہو گئی، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا تاکہ وہ عید کی تیاری کرسکیں۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ […]

Tags:

نیگلیریا سے رواں برس کی پہلی ہلاکت سامنے آگئی

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 18 فروری کو علامات محسوس […]

Tags:

چقندر کا جوس پینے کے حیرت انگیز فوائد

چقندر کا جوس حیرت انگیز طور پر نہ صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے، اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی کا خزانہ چقندر کا جوس جلد کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ساتھ ہی بالوں کو گرنے سے بھی روکتا ہے۔ آئیے اس جوس کے […]

Tags:

مشہور گلوکارہ ہراساں، پروڈیوسر گرفتار

بھارت کی پنجاب پولیس نے معروف میوزک پروڈیوسر اور ’میڈ فار میوزک‘ کمپنی کے مالک پنکی دھالیوال کو گلوکارہ سنندا شرما کے خلاف بدسلوکی اور مالی استحصال کے سنگین الزامات پر گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی پنجاب اسٹیٹ کمیشن فار وومن کی چیئرپرسن راج لالی گل کے سوموٹو نوٹس جاری کرنے کے بعد عمل […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ویرات کوہلی میڈل اور جیکٹ لے کرانوشکا کیطرف کیوں دوڑے؟

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ پر چار وکٹوں سے شاندار فتح کے بعد، ویرات کوہلی نے اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک پیار بھرا لمحہ شیئر کیا۔ جیسے ہی رویندر جڈیجا نے فتحیاب رنز بنائے، ویرات اپنے میڈل اور سفید جیکٹ لے کر انوشکا کی طرف دوڑے، جہاں انوشکا […]

Tags:

مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیر اعظم منتخب

کینیڈا کی لبرل پارٹی نے مارک کارنی کو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا، جس کے بعد وہ جلد ہی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے۔ کارنی نے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور اپنی جیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کیا۔ سابق بینک […]

Tags:

صدر مملکت کی اپوزیشن کو معیشت کی بحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی پیشکش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن کو قومی مفاد کو بالاتر رکھنے اور ذاتی و سیاسی اختلافات پشت ڈال کر معیشت کی بحالی، جمہوریت کے استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت دے دی۔ صدر ممکت […]

Tags:

سلمان خان کس اداکارہ سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں مبتلا نکلے اور وہ اُن سے شادی بھی کرنے کے خواہش مند تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے دبنگ خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں جوانی میں مبتلا تھے اور انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا تھا […]

Tags:

تھائی لینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

تھائی لینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، اب ویزے کیلئے سفارتخانے جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تھائی لینڈ کا ای ویزا سسٹم متعارف کرادیا گیا، ای ویزا اب پاکستانی شہریوں کے لیے دستیاب ہوگا۔ اب پاکستانیوں کو ویزے کیلئے سفارتخانے جانے کی ضرورت نہیں صرف آن لائن […]

Tags: