سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے تھا، ایک مرتبہ لاگو ہونے کے بعد قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کےلیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپرٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلےگا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس […]

Tags:

جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے بدامنی پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشتگردوں نے مچھ میں فائرنگ کی ہے، ٹرین میں 500 مسافر سوار ہیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ مچھ […]

Tags:

صائم ایوب کی انجری سے متعلق اہم خبر آگئی

پاکستان کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے انجری سے بحالی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اب جم میں ورزش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں صائم ایوب کو ہلکی پھلکی ورزشیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اوپنر جنوری میں جنوبی افریقا […]

Tags:

انسٹا گرام نے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم کر دی

انسٹا گرام صارفین کے لیے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر آخرکار متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں شیڈول دی میسج فار لیٹر نامی فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان فروری 2025 میں کیا گیا تھا۔ اب یہ فیچر صارفین کو دستیاب ہے۔ انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) […]

Tags:

یوکرین کا ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین نے علی الصبح روس کے دارالحکومت ماسکو پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑے ڈرون حملے کیے ہیں، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی اور فضائی و ٹرین سروسز معطل ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ماسکو کے گورنر آندرے […]

Tags:

سحری میں توانائی بڑھانے والی بہترین غذائیں

رواں سال ماہ رمضان ایسے موسم میں آیا ہے جب ملک کے بالائی علاقے ابھی بھی سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں درجہ حرارت قدرے بہتر ہے۔ روزے کا دورانیہ بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں کم ہے، تاہم اس کے باوجود ضرورت اس بات کی ہے کہ رمضان کے […]

Tags:

عالمی عدالت کے وارنٹ پر فلپائن کے سابق صدر گرفتار

فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کو منیلا ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری بین الاقوامی عدالت (ICC) کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں جاری وارنٹ کے تحت عمل میں آئی۔ ڈوٹیرٹے، جو 79 سال کے ہیں، 2016 سے 2022 تک فلپائن کے صدر رہے اور اپنے دورِ […]

Tags:

معروف اداکارہ کی خفیہ شادی کے 4 ماہ بعد طلاق

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ادیتی شرما اور ان کے شوہر کے درمیان خفیہ شادی کے 4 ماہ بعد طلاق کی نوبت آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی شرما اور ابھینیت کوشیک نے کئی سال تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد گزشتہ سال نومبر میں شادی کی تھی اور اب ان کے […]

Tags:

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے سے متعلق حکومت کی تجویز مان لی

پاکستانی حکام نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو بجلی کی قیمت کم کرنے پر راضی کرلیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں جس دوران توانائی شعبے کے حکام نے آج اور کل آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے […]

Tags:

پاکستان نے آئی ایم ایف کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کردیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کردیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر رکھی گئی ہے، زرعی شعبے میں سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن تک کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ پاکستان […]

Tags: