عامر جمال کو سیاسی نعرے والے ہیٹ پر لاکھوں جرمانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا اور سب سے زیادہ جرمانہ عامر جمال کو ہوا۔ قومی کرکٹرز کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز […]

Tags:

پاک فوج کی پوسٹ پر حملہ ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع  جنوبی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بنادیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ حملے کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے گاڑی میں […]

Tags:

دانش یونیورسٹی آکسفورڈ اور اسٹینفورڈ طرز کی جامعہ ہوگی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی جہاں مارڈرن سائنسنز کی تعلیم دی جائے گی، اسے اسٹینفورڈ، آکسفورڈ، بروکلین، ایم آئی ٹی یا کولمبیا یونیورسٹی سے موازنہ کرلیجئے گا، اس سے کم معیار کی یہ یونویرسٹی نہیں ہوگی، اگلے سال 14 اگست […]

Tags:

سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ وسفاکانہ اور دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومتِ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ ایک بیان میں سلامتی کونسل اراکین […]

Tags: