Skip to content
شمالی وزیرستان  میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 4 خواج ہلاک، چار بہادر جوان وطن پر قربان

شمالی وزیرستان  میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 4 خواج ہلاک، چار بہادر جوان وطن پر قربان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان  میں خوارج نے  سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں  4 خواج ہلاک ہوگئے جبکہ چار بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان بویا میں فتنہ الخوارج نے  […]

 سرکاری اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ  لائیو مانیٹرنگ کریں گی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کھلے مین ہول،مہنگائی، آوارہ کتے،وال چاکنگ،ابلتے نالے،قبرستان، ریڑھی بازار اور تمام اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین سی ایم کمپلینٹ سیل شعیب مرزا نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار […]

شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم عادل راجہ کے خلاف تفصیلات بھی برطانیہ بھجوا دیں۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے شہزاد اکبر […]

ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق لندن میں انتقال کر گئیں

کراچی  ایم کیو ایم کے رہنما مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق لندن میں انتقال کر گئیں۔ ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ شمائلہ عمران فاروق کینسر کے باعث لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے ٹھیک 11 سال بعد  18 ستمبر 2021ء کو […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر کی ملاقات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی ہے۔ ایوانِ صدر کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا […]

شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب

شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب Dec 18, 2025 | 09:30 PM اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں […]