36

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 109000 پوائنٹس کی حد عبور

[ad_1]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 رہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 8 ہزار 238 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو گئی ہے۔ ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں