![بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے ملنے والی 6 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے ملنے والی 6 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/بنکاک-کے-ایک-لگژری-ہوٹل-کے-کمرے-سے-ملنے-والی-6-لاشوں-کی-شناخت-کر-لی-گئی-ہے۔-1024x576.png)
![بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے ملنے والی 6 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے ملنے والی 6 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/بنکاک-کے-ایک-لگژری-ہوٹل-کے-کمرے-سے-ملنے-والی-6-لاشوں-کی-شناخت-کر-لی-گئی-ہے۔-600x400.png)
بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے ملنے والی 6 لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے ایک کمرے سے 6 افراد کی لاشیں ملی تھیں، بالآخر موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بنکاک پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک مشتبہ شخص بھی شامل ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر دوسروں کو قتل کیا اور کسی طرح…
![بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/بھارتی-کرکٹر-ہاردک-پانڈیا-نے-اپنی-اہلیہ-سے-علیحدگی-کا-اعلان-کر-دیا-600x400.png)
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ ہاردک پانڈیا نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال ساتھ رہنے کے بعد نتاشا اور میں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم…
![مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے تمام اراکین کے حلف نامے وصول کر لیے، اسد قیصر مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے تمام اراکین کے حلف نامے وصول کر لیے، اسد قیصر](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/مخصوص-نشستیں-پی-ٹی-آئی-نے-تمام-اراکین-کے-حلف-نامے-وصول-کر-لیے،-اسد-قیصر-600x400.png)
مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے تمام اراکین کے حلف نامے وصول کر لیے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام اراکین قومی اسمبلی نے اپنے حلف نامے پی ٹی آئی کو جمع کرا دیے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ان میں سے صرف 3 (پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ الیکشن جیتنے والے)…
![عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آگئے عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آگئے](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/عثمان-پیرزادہ-بھی-بجلی-کے-بھاری-بلوں-سے-تنگ-آگئے-600x400.png)
عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آگئے
پاکستان کے سینئر اداکار اور ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے بجلی کے زیادہ بلوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے بجلی کے بلوں کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ ‘توبہ توبہ، بل بہت خوفناک ہیں، مجھے سمجھ نہیں آرہا…
![سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/سری-لنکا-کے-سابق-کپتان-کو-گھر-میں-گولی-مار-کر-قتل-کر-دیا-گیا۔-600x400.png)
سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو کل دیر رات مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا جہاں وہ اپنی اہلیہ اور 2 بچوں کے ساتھ…
![شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/شاداب-خان-نے-انٹرنیشنل-کرکٹ-میں-اپنی-ناقص-کارکردگی-پر-خاموشی-توڑتے-ہوئے-کہا-600x400.png)
شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ 3 ماہ کی جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینا شروع کر دی ہیں۔ لنکن پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر شاداب خان نے لیگ میں بہترین باؤلنگ کے…
![خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/خیبرپختونخوا-حکومت-نے-ایک-لاکھ-افراد-کو-مفت-سولر-سسٹم-دینے-کا-فیصلہ-کیا-ہے۔.png)
خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا۔ کا…
![عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/عمران-خان-کےخلاف-آرٹیکل-6-کے-تحت-کارروائی-کے-اعلان.png)
عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے کارروائیوں کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ احکامات دیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس کے احکامات موصول ہونے کے بعد سمری تیار کی جائے گی۔…
![پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/پیٹرول-کی-قیمت-میں-9-روپے-99-پیسے-فی-لیٹر-اضافہ-کیا-گیا-ہے.png)
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے…
![خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید](https://propakistani2.com/wp-content/uploads/2024/07/مشاہد-حسین-سید-نے-کہا-کہ-خدا-جسے-تباہ-کرنا-چاہتا-ہے.png)
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید
لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ…