propakistani

اسلامی ممالک اسرائیل کے خلاف اتحاد بنائیں، صدر اردگان

اسلامی ممالک اسرائیل کے خلاف اتحاد بنائیں، صدر اردگان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے “توسیع پسندی کے بڑھتے ہوئے خطرے” کے خلاف اتحاد بنانا چاہیے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طیب اردوان نے ہفتے کے روز استنبول کے قریب اسلامک اسکولز ایسوسی ایشن کی ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ “ایک قدم…

Read More
عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان

عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان

لاہور میں مولانافضل الرحمان نے مینارِ پاکستان پر گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پیغام دےرہاہےکہ پاکستان کےعوام ختم نبوت کا دفاع کرناجانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطین…

Read More
لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیا ـ

لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیا ـ

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں  پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔  پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے لائبہ…

Read More
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین شہر میں حماس کے ایک مقامی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین شہر میں حماس کے ایک مقامی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ سرحدی پولیس فورس نے وسیم حازم کو مار ڈالا ہے جو مبینہ طور پر جنین میں حماس کا سربراہ تھا اور فلسطین میں شوٹنگ اور بم حملوں میں ملوث تھا۔ فوج کے مطابق گاڑی سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے حماس کے دیگر دو…

Read More
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر کئی حملے ہوئے ہیں جس میں سیکیورٹی فورسز کی بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں ـ شمالی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کی پوسٹوں پر ڈیوٹی دینے والے تین اہلکار نامعلوم سمت سے…

Read More

عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،راناثناءاللہ

بانی پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑا تو یہ ان کی سیاسی زندگی کیلئے داغ بن جائے گا، قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کوئی یونیورسٹی کا چانسلر ہے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جائیں،وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ…

Read More
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا گر کر تباہ

یوکرین کا ایف 16 لڑاکا گر کر تباہ

روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، یوکرین کی فوج کی جانب سے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے…

Read More
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، 29 افراد جاں بحق

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، 29 افراد جاں بحق

ـ کوئٹہ: بلوچستان میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی ، مختلف واقعات میں 29 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، پی ڈی ایم اے کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں…

Read More

بادشاہ اور دانائی

ایک زمانے کی بات ہے، ایک عظیم سلطنت میں ایک بادشاہ حکمرانی کرتا تھا۔ اس کا نام بادشاہ اکبر تھا، اور وہ اپنی دانشمندی اور انصاف پسندی کے لیے مشہور تھا۔ اکبر کے دربار میں بہت سے مشیر اور وزیر تھے، لیکن اس کے دل کے قریب ایک خاص مشیر، مولوی جلال، تھا جو اپنی…

Read More