Skip to content
مودی سرکار رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کی خواہش مند

مودی سرکار رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کی خواہش مند

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی ، دفاعی نظام ایس 400 کی ناکامی کے بعد بھارت نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کا خواہش مند ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کا بڑھتا دفاعی بجٹ خطے میں عدم توازن کا باعث بننے لگا۔’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق […]

شمالی وزیرستان  میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 4 خواج ہلاک، چار بہادر جوان وطن پر قربان

شمالی وزیرستان  میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 4 خواج ہلاک، چار بہادر جوان وطن پر قربان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان  میں خوارج نے  سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں  4 خواج ہلاک ہوگئے جبکہ چار بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان بویا میں فتنہ الخوارج نے  […]

فرحان سعید اور عروہ حسین کی شادی کے 9 سال،ویڈنگ ویڈیو کے ساتھ فرحان سعید کا گانا ’منظر‘ جار

فرحان سعید اور عروہ حسین کی شادی کے 9 سال،ویڈنگ ویڈیو کے ساتھ فرحان سعید کا گانا ’منظر‘ جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 دسمبر2025ء) معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شادی کے نو سال مکمل ہونے پر اپنے نئے البم ’خط‘ کے گانے ’منظر‘ کو ریلیز کیا، جس میں ان کی شادی کے خوبصورت لمحات کو خصوصی ویڈیو کی صورت میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کا کپتان کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے داسن شناکا کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ چھوڑ کر جانے والے چریتھ اسالنکا کی جگہ داسن شناکا کو کپتان بنایا گیا تھا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز […]

قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔ یہ دورہ 15 جولائی سے 7 اگست تک جاری رہے گا، جس کے دوران پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے […]

 سرکاری اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ  لائیو مانیٹرنگ کریں گی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کھلے مین ہول،مہنگائی، آوارہ کتے،وال چاکنگ،ابلتے نالے،قبرستان، ریڑھی بازار اور تمام اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین سی ایم کمپلینٹ سیل شعیب مرزا نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار […]

منیجر پاکستان ہاکی ٹیم مبینہ طور پر جہاز میں سگریٹ پیتے پکڑے گئے، آف لوڈ کردیاگیا

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر انجم سعید غیر ملکی دورے سے وطن واپسی پر مبینہ طور  پر جہاز میں سگریٹ نوشی کرتے پکڑے گئے جس کے بعد انہیں آف لوڈ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارجنٹینا سے وطن واپسی پر ٹرانزٹ کے لیے جہاز ایک دوسرے ائیرپورٹ پر رُکا، اس معاملے پر ذرائع کا کہنا […]

شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم عادل راجہ کے خلاف تفصیلات بھی برطانیہ بھجوا دیں۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے شہزاد اکبر […]

ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق لندن میں انتقال کر گئیں

کراچی  ایم کیو ایم کے رہنما مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق لندن میں انتقال کر گئیں۔ ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ شمائلہ عمران فاروق کینسر کے باعث لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے ٹھیک 11 سال بعد  18 ستمبر 2021ء کو […]

پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر 45ماہ بعد ایک بار پھر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر 45ماہ بعد ایک بار پھر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر تقریباً چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے […]