5

تحریک انصاف کے ایک اور سینیٹر کا بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے سنیٹر فیصل سلیم رحمان نے واضح کیا ہے کہ آئینی ترمیمی بل کیلئے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا،افواہوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔

ایمرجنگ ایشیاکپ،پاکستا ن اے نے عمان کو شکست دےدی

قبل ازیں پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور نے کہا تھا کہ وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں ، اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ تھی، آج بھی ہوں، اُن پر جان بھی قربان۔

میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں،پھر کبھی وقت آنے پر اُن رازوں کو افشا کروں گی،فل الوقت کےلئے آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان

آپ سب کی کاوشوں سے آج میرا بیٹا گھر واپس آگیا ہے،میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا ہے، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں