4

جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابيب: جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران 5 فوجی ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ  جنوبی لبنان اور غزہ کی پٹی میں لڑائی میں 9 فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں