12

سوات، غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا

 پشاور: سوات منگلور کے علاقے بنجوٹ میں غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل میں ملوث خاتون کے دو بھائیوں، شوہر اور دیور کو گرفتار کر لیا گیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

خاتون کی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں