4

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1700 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار 627 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2735 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں