4

قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنزکی 18 ٹیمیں 3گروپس میں تقسیم، انعامی رقم کا بھی اعلان

قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنزکی 18 ٹیمیں 3گروپس میں تقسیم کی گئی ہیں۔

6شہر گروپ مرحلے کے 45 میچز کی میزبانی کریں گے،مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 26 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بن گیا

فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی،رنرز اپ ٹیم کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ بہت اہمیت رکھتا ہے،کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں