2

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں