4

نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔

دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔

بابر اعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، وریندر سہواگ کا مشورہ

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز ہی بنا سکی اس طرح نیوزی لینڈ نے فائنل میچ 32 رنز سے جیت لیا۔

پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر نیوزی لینڈ میں جشن کا سماں ہے ، کرکٹ بورڈ نے کامیابی پر ویمنز ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

یاد رہے آج ہی کے دن  نیوزی لینڈ کی مینز ٹیم نے بھارت میں 36 سال کے بعد ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں