7

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔

 

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دی گئی تھی۔  

 

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی حالات کی بہتری کے لیے کابینہ نے بہترین فیصلہ کیا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں