21

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمد

وزیراعلی کو پشاور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت دی ہے، وکیل وزیراعلی عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ

وزیراعلی کو پشاور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت دی ہے، وکیل وزیراعلی عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمد۔

اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہاؤس اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں