مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے تمام اراکین کے حلف نامے وصول کر لیے، اسد قیصر

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے تمام اراکین کے حلف نامے وصول کر لیے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام اراکین قومی اسمبلی نے اپنے حلف نامے پی ٹی آئی کو جمع کرا دیے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ان میں سے صرف 3 (پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ الیکشن جیتنے والے)…

Read More
خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا۔ کا…

Read More
عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان

عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے کارروائیوں کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ احکامات دیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس کے احکامات موصول ہونے کے بعد سمری تیار کی جائے گی۔…

Read More
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے…

Read More
خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ…

Read More
عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 والی حکومت کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ…

Read More