4

پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا، فیصل واؤڈا


اسلام آباد:

سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔

فیصل واؤڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ذو معنی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا‘۔

انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ چاہے وہ کوئی بھی ہو اُسے جواب ملے گا بس انتظار فرمائیں۔

 



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں