7

پی سی بی نے افتخار احمد کو جرمانہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔انہوں نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا۔

مڈل نہیں ٹیل اینڈر ہوں، کوشش ہے دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آجاؤں، افتخار احمد

پی سی بی کے مطابق افتخار احمد نے پی سی بی آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کی ، انہوں نے ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر ناراضی کا اظہار کیا تھا ، ترجمان پی سی بی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں