18

چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

فوٹو: آن لائن

فوٹو: آن لائن

 پشاور: چترال میں رات بھر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی سردی کی لہر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

چترال میں بے موسمی بارش سے مکئی اور دھان کے فصل کی کٹائی متاثر ہوگی۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں