7

چینی خلاباز کا بڑا کارنامہ، 6 ماہ مدار میں گزارنے کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے

چین کے خلائی اسٹیشن سے تین خلاباز 6 ماہ مدار میں گزارنے کے بعد بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گئے۔

چینی میڈیا کے مطابق خلائی کیپسول چینی منگولیا میں زمین سے ٹکرایا جہاں ریسکیو ٹیم پہلے سے خلابازوں کا انتظار کر رہی تھی۔

خلائی اسٹیشن میں قیام کے دوران چینی خلابازوں نے طویل ترین اسپیس واک کی۔ اور مرمتی کام کے سلسلے میں آٹھ گھنٹے خلائی اسٹیشن سے باہر گزارے۔ تینوں خلاباز رواں سال اپریل میں خلائی سفر پر روانہ ہوئے تھے۔


install suchtv android app on google app store

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں