3

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان


QUETTA:

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم یکسر سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سبی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نوکنڈی میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

موسیٰ خیل، رکھنی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی میں بھی ہلکے بادل چھائے رہیں گے جبکہ قلات میں مطلع جزوی آبر آلود رہنے کا امکان ہے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں