4

کھیلوں کے میدان سے بڑی خوشخبری

پاکستان شاہینز ایمرجینگ ایشیا کپ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

اومان میں کھیلے گئے گروپ میچ میں شاہینز نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 114 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔

شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان محمد حارث 71 اور حیدر علی 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

ایمرجنگ ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دی

جواب میں یو اے ای کی ٹیم شاہینز کے گیند بازوں کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، دھانی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں جب کہ سفیان مقیم نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں