35

15 نومبرکوعام تعطیل کا اعلان

[ad_1]

ننکانہ صاحب میں 15نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرننکانہ نے15نومبرکوضلع بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیا،ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق بابا گورونانک کے555 ویں جنم دن کی مناسبت سےچھٹی کااعلان کیاگیاباباگرونانک کےجنم دن کی تقریبات13سے16نومبرتک ننکانہ صاحب میں جاری رہیں گیں، تقریبات میں ملکی اور غیر ملکی ہزاروں سکھ یاتری شرکت کررہے ہیں۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں