50

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

[ad_1]

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے بڑھا ہے۔

اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 3712 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 340 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 668 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں