42

ڈیمنشیا کی علامات کا کس طرح پتا لگایا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

[ad_1]

اعصابی و ذہنی امراض کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آسان ڈرائنگ کا ایک ٹیسٹ ڈیمنشیا (ذہنی اور دماغی کمزوری اور بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی علامات ظاہر کرسکتی ہے۔

ان اعلیٰ ترین ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ صرف پانچ منٹ کا ٹاسک یہ جانچے گا کہ آپ کی یاداشت کی کیا صورتحال ہے اور یہ اس مرض کی ابتدا کے بارے میں بتاسکے گا۔

وسطی امریکی ملک میکسیکو کے نیورولوجسٹ ڈاکٹر جیسس ریمریز برموڈز کے مطابق کلاک ڈرائنگ ٹیسٹ ایک موثر طریقہ کار ہے جس سے ڈیمنشیا کا پتہ چلایا جاتا ہے اور اس سے آپکی ذہنی صحت کی صورتحال واضح ہوتی ہے۔

اس حوالے سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر ایک تصویر دکھائی اور کہا کہ یہ آسان اور سستا ترین طریقہ ہے جس سے مریض کی نیورولوجیکل کیفیت کا پتہ چلایا جاتا ہے۔

انکے مطابق اس میں ڈیمنشیا شامل ہے، انھوں نے کہا برطانیہ میں نو لاکھ 44 ہزار افراد اس بیماری سے متاثر ہیں۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں